ایصالِ ثواب کی اہمیت
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! مذکورہ بالا حکایت سے بزرگانِ دین اور اولیاءے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السّلام کو ایصالِ ثواب کرنے کی اہمیت بھی معلوم ہوئی ، لہٰذا جب بھی کسی مزار شریف پر حاضری دینے کا شرف حاصل ہو تو صاحبِ مزار کو ضرور ایصالِ ثواب کیجئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمیں اس کی بڑی برکتیں ملیں گی۔
0 Comments