عُرْس میں ناجائز کام ہوں تو صاحبِ مزار کو تکلیف ہوتی ہے Urs Men Najayiz Kaam Hon Tu Sahibe Mazar Ko Taklif Hoti Hai

عُرْس میں ناجائز کام ہوں تو صاحبِ مزار کو تکلیف ہوتی ہے

اعلیٰ حضرت ،امامِ اہلِسنّت، مجدِّدِ دین وملت مولانا شاہ امام احمد رضاخان  علیہ رحمۃ الرحمنکی خدمت میں عرض کی گئی : حُضُوْر! بزرگانِ دِین کے اَعْرَاس میں جو اَفعال ناجائِز ہوتے ہیں ان سے ان حضرات کو تکلیف ہوتی ہے؟توارشاد فرمایا :بِلَاشُبہ اور یہی وجہ ہے کہ اِن حضرات نے بھی تَوَجُّہ کم فرمادی ورنہ پہلے جس قَدَرفُیُوض ہوتے تھے وہ اب کہاں !(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت ،ص۳۸۳)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !
صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

Post a Comment

0 Comments