ایسی نعمت عطا ہوئی جس کی کوئی حد نہیں Aisi Niymat Ata huwi Jis Ki Koi Had Nahi

 ایسی نعمت عطا ہوئی جس کی کوئی حد نہیں

حضرت خواجہ معین الدین چشتی  فرماتے ہیں میں بیس برس تک مرشد پاک حضرت خواجہ عثمان ہارونی کی صحبت میں رہا اور اس عرصہ میں ایک لمحہ کے لئے بھی اپنے نفس کو آرام نہیں دیا اور نہ ہی رات کو رات جانا  اور نہ ہی دن کو دن خیال کیا۔ مرشد پاک جہاں بھی سفر پر جاتے میں آپ  کا بستر خواب اور دیگر سامان اپنے سر پر اٹھا لیتا اور جب مرشد پاک نے میری یہ اطاعت دیکھی تو مجھے ایسی نعمت عطا فرمائی جس کی کوئی حد نہیں تھی۔

Post a Comment

0 Comments