اے اللہ ! معین الدین کو قبول فرما Aye Allah Moin Uddin Ko Qabool Farma

 اے اللہ ! معین الدین  کو قبول فرما

حضرت خواجہ معین الدین چشتی  فرماتے ہیں میں کچھ عرصہ مرشد پاک حضرت خواجہ عثمان ہارونی کی صحبت میں رہا اور پھر آپ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی غرض سے عازم سفر ہوا اور پھر جب ہم خانہ کعبہ پہنچے تو آپ نے خانہ کعبہ کا غلاف ہاتھ میں پکڑ کر یوں دعا فرمائی۔

اے اللہ معین الدین  کو قبول فرما۔

 حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتے ہیں اس وقت غیب سے آواز آئی۔

’’ہم نے اسے قبول فرمایا‘‘۔


Post a Comment

0 Comments