و علیک السلام یا قطب المشائخ
حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتے ہیں حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد میں مرشد پاک حضرت خواجہ عثمان ہارونی کے ہمراہ روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضر ہوا۔ آپ ہیلے نے مجھ سے فرمایا۔
سلام کرو
حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتے ہیں میں نے روضہ رسول اللہ ﷺ پر سلام کیا تو جواب میں آواز آئی۔
و علیک السلام یا قطب المشائخ
حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتے ہیں میں روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری کے بعد میں مرشد پاک حضرت خواجہ عثمان ہارونی کے ہمراہ سفر کرتا ہوابغداد پہنچا۔
0 Comments