زیارت رسول اللہ ﷺ Ziyarat e Rasool Allah

 زیارت رسول اللہ ﷺ

حضرت خواجہ معین الدین چشتی  جب روضہ رسول اللہ  ﷺ پرحاضر ہوئے تو اس رات آپ کو خواب میں حضور نبی کریم  ﷺکی زیارت با سعادت نصیب ہوئی۔ حضور نبی کریم  ﷺنے آپ کو ہندوستان کی ولایت عطا فرماتے ہوئے تبلیغ اسلام کے لئے ہندوستان جانے کا حکم دیا۔


Post a Comment

0 Comments