حضرت شیخ نجم الدین کبری سے ملاقا ت Hazrat Shaikh Najmuddin Kubra Se Mulaqat

 حضرت شیخ نجم الدین کبری سے ملاقا ت 

عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا۔ عشق کی آگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے تن اور من کو جلا رہی تھی۔ تعلیم کئی ہوا نے اس آگ کے شعلوں کو اور بھی تیز کر دیا، محبت کا ذوق بڑھ رہا تھا، عشق کے جذبات بھڑک رہے تھے بالآخر جب بے قراری جنوں کی حد کو پہنچی تو آپ جانب عراق روانہ ہوئے ۔ قصبہ سنجان پہنچ کر حضرت شیخ نجم الدین کبری سے ملاقات ہوئی اور پندرہ دن آپ  نے  حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ کے ہاں قیام کیا ۔


Post a Comment

0 Comments