حبیب اللہ مات في حب اللہ

 حبیب اللہ مات في حب اللہ 

خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی  ایک عرصہ تک لوگوں کو واصل باللہ کرتے رہے اور تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دیتے رہے یہاں تک کہ بارگاہ خداوندی سے بلاوا آ گیا اور ۶ رجب المرجب ۶۳۴ ھ کو آپ سے اس جہانِ فانی سے کوچ فرما گئے۔ جس وقت آپ  کی روح قبض ہوئی اس وقت آپ کی پیشانی پر ذیل کی عبادت نمایاں ہوئی۔

حبيب اللہ مات في حب اللہ 

اللہ عزوجل کے حبیب نے اللہ عزوجل کی محبت میں وصال پایا۔

Post a Comment

0 Comments