اسم مبارکہ محمد ﷺ کی برکت

 اسم مبارکہ محمد ﷺ کی برکت 

حضرت خواجہ معین الدین چشتی  نے ایک مرتبہ مریدوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا۔

سرور انبیاء، تاجدار رسل، ختم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ  ﷺکے اسم مبارکہ محمد کے پانچ حروف ہیں اور اللہ عزوجل نے نمازیں بھی پانچ فرض کیں اور اگر کوئی پانچوں نمازوں کی پابندی کرے اور پھر اگر نماز میں کچھ کوتاہی ہوگی تو وہ حضرت محمد مصطفیﷺ کے اسم مبارکہ کا ورد کرے اس اسم مبارکہ کے ورد کی بدولت اس کو تا ہی کا ازالہ ہو جائے گا ۔

Post a Comment

0 Comments