پہلا مرید

 پہلا مرید

٫حضرت خواجہ معین الدین چشتی جس وقت اصفہان میں موجود تھے اس وقت قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مرشد کامل کی تلاش میں اصفہان آئے ہوئے تھے۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی کچھ عرصہ سے حضرت شیخ محمود اصفیانی کی کشف و کرامت کا مطالعہ کر کے مرید ہونے کے متعلق سوچ رہے تھے۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی نظر جو نہی آپ پر پڑی تو بے تاب ہو گئے اور بالآخر آپ کے دست حق پر بیعت ہو کر حلقہ ارادت میں شامل ہو گئے ۔


Post a Comment

0 Comments