ہمدان اور تبریز میں قیام
حضرت خواجہ معین الدین چشتی ر جن دنوں مرشد پاک سے رخصت ہونے کے بعد ہندوستان کی جانب عازم سفر ہوئے تو راستہ میں اصفہان میں قیام کیا اور پھر اصفہان سے ہمدان تشریف لے گئے اور وہاں حضرت شیخ یوسف ہمدانی سے ملاقات ہوئی اور آپ نے ان سے اکتساب فیض کیا اور پھر تبریز تشریف لے گئے اور حضرت شیخ ابو سعید تبریزی کی صحبت میں کچھ عرصہ رہ کر اپنے ذوق و شوق کو پروان چڑھایا۔
0 Comments