حضور غوث اعظم پہلے کے مزار پرمعتکف ہونا

 حضور غوث اعظم پہلے کے مزار پرمعتکف ہونا

 حضرت خواجہ معین الدین چشتی تبریزسے ایک مرتبہ پھر بغداد پہنچے اور بغداد میں اس وقت جلیل القدر اولیاء اللہ موجود تھے اور حضور سیدنا غوث اعظم  وصال فرما چکے تھے۔ آپ   نے حضور سیدنا غوث اعظم  کے مزار پر حاضری کی سعادت حاصل کی اور معتکف ہو کر روحانی فیوض و برکات حاصل کئے۔

 حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے بغداد میں حضرت شیخ اوحد الدین کرمانی سے بھی ملاقات کی اور شیخ الشیوخ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہر وردی  سے بھی آپ کی ملاقات ہوئی اور راز و نیاز کی بے شمار باتیں ہوئیں۔


Post a Comment

0 Comments