پیوند لگے کپڑے استعمال فرمائے
حضرت خواجہ معین الدین چشتی عمامہ، نیچا کرتہ اور تہبند زیب تن فرمایا کرتے تھے۔ آپ کا لباس مبارک دو ہرے کپڑے کا ہوتا تھا۔ جب کہیں سے پھٹ جاتا تھا تو جو کپڑا مل جاتا تھا اس کا پیوند لگا لیتے تھے۔ آپ نے ہمیشہ پیوند لگے کپڑے استعمال فرمائے۔
0 Comments