خواجہ خواجگان کے جانشین

 خواجہ خواجگان   کے جانشین 

حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے چالیس دن تک حضور نبی کریم ﷺکو خواب میں دیکھا اور حضور نبی کریمﷺ نے آپ  سے فرمایا ۔ 

اے معین الدین  !قطب الدین  ہمارا دوست ہے اور تمہارا خلیفہ اور نائب ہو گا تمہیں جو نعمتیں سینہ بہ سینہ اپنے بزرگوں سے ملی ہیں اسے دینا اس سے بہتر تمہیں کوئی دوسرا قائم مقام نہیں ۔

چنانچہ قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی ابھی جوان بھی نہ ہوئے تھے اور داڑھی بھی نہیں نکلی تھی کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے آپ کو خلافت عطا فرمائی اور قطب المشائح بنایا۔


Post a Comment

0 Comments