انوار و تجلیات کا نزو ل

 انوار و تجلیات کا نزو ل 

قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی فرماتے ہیں میں مرشد پاک خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی صحبت میں ایک عرصہ رہا اور میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے اسرار محبت دوست کے متعلق کبھی کچھ بیان کیا ہو اور جو انوار و تجلیات آپ پر نازل ہوتی تھیں ان کا معمولی بھی کبھی ذکر کیا ہو۔

Post a Comment

0 Comments