اللہ عزوجل کے دوستوں کو موت نہیں

 اللہ عزوجل کے دوستوں کو موت نہیں

قطب الاقطاب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی اجمیر سےدہلی آگئے ۔ چند روز بعد ایک شخص نے اجمیر سے آکر اطلاع دی کہ اجمیر سے واپسی کے بیس روز بعد خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی  وصال فرما گئے ۔ یہ خبر وحشت اثر سن کر آپ زار و زار رونے لگے۔ اس قدر صدمہ ہوا بیان سے باہر ہے۔ آپ  نے فرمایا۔اللہ عزوجل کے دوستوں کو موت نہیں آتی، وہ مرا نہیں کرتے بلکہ ظاہر بینوں کی نگاہ سے غائب ہو جاتے ہیں اور خواجہ خواجگان  کے تصرفات قیامت تک جاری رہیں گے۔


Post a Comment

0 Comments