ہر سال حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرتے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
اجمیر شریف میں تشریف لانے کے بعد حضرت خواجہ معین الدین چشتی ظاہر حج بیت اللہ کے لئے حجاز مقدس تشریف نہ لے جاسکے تھے مگر اجمیر شریف آنے والے حجاج بیان کرتے تھے ہم نے ایام حج میں آپ کو حج کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
0 Comments