سماع کا شوق
حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو سماع کا بے حد شوق تھا۔ آپ کی محفل کبھی بھی سماع سے خالی نہ رہتی تھی۔ حالت ذوق و شوق میں بے ہوش ہو جاتے تھے۔ بڑے بڑے مشائخ اور علماء بھی آپ کی محفل میں شریک ہوتے تھے۔ آپ کی محفل سماع میں ایک بار سماع سننے کے بعد آدمی صاحب ذوق و شوق ہو جاتا تھا اور علمائے کرام نے کبھی بھی سماع پر اعتراض نہ کیا۔
0 Comments