کعبہ نگاہوں کے سامنے ہے

 کعبہ نگاہوں کے سامنے ہے

حضرت خواجہ معین الدین چشتی  بلخ میں کچھ عرصہ قیام کے بعد سمر قند تشریف لے گئے اور وہاں حضرت ابواللیث سمرقندی کے مکان کے قریب ایک مسجد تعمیر ہورہی تھی۔ ایک شخص قبلہ کی سمت پر بحث کر رہا تھا اور کسی بھی صورت یہ بات مانے کو تیار نہ تھا کہ قبلہ کی سمت درست ہے۔ آپ  نے اسے بہت سمجھایا مگر وہ نہ مانا۔ آپ نے قبلہ کی جانب منہ کرتے ہوئے اس سے فرمایا۔  

سامنے دیکھ کیا نظر آرہا ہے؟

 اس شخص نے سامنے دیکھا اور کہا ۔

 میں کعبہ کو دیکھ رہا ہوں


Post a Comment

0 Comments