دین و دنیا کی دولت سے مالا مال
حضرت بی بی ماہ نور والدہ محترمہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتی ہیں جس رات معین الدین پیدا ہوئے میرا گھر نور سے بھر گیا، دور دور تک فرشتوں کی جماعتیں نظر آنے لگیں، کچھ دیر بعد یہ نظارہ میری آنکھوں سے اوجھل ہو گیا تو مجھ پر ہیبت طاری ہو گئی اس دوران ندائے غیبی آئی۔
بی بی ! تم کیوں پریشان ہو؟ یہ نور میرا ہی تھا، میں نے اپنا نور تیرے فرزند معین الدین کے دل میں بھر دیا اور اسے دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کر دیا ۔
دین و دنیا کی دولت سے مالا مال Deen wa Dunya Ki Daulat Se MalaMaal
0 Comments