شکم مادر میں کلمہ طیبہ کا ورد Shikam e Madar Me Kalma Tayyaba Ka Wird

 شکم مادر میں کلمہ طیبہ کا ورد

 حضرت بی بی ماہ نور والدہ محترمہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتی ہیں جس وقت اللہ عزوجل کی جانب سے معین الدین  کے جسم مبارک میں روح ڈالی گئی اس وقت سے پیدائش تک آپ کا یہ معمول تھا کہ نصف شب سے دن چڑھنے تک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا ورد فرمایا کرتے تھے اور میں اپنے کانوں سے آپ کے ذکر کی آواز سنا کرتی تھی۔

 شکم مادر میں کلمہ طیبہ کا ورد
 Shikam e Madar Me Kalma Tayyaba Ka Wird

Post a Comment

0 Comments