دین و دنیا کی خیر و برکت
حضرت بی بی ماہ نور والدہ محترمہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی فرماتی ہیں جب معین الدین صلب پدر سے میرے شکم میں منتقل ہوئے تو اللہ عزوجل نے خیر و برکت کا دروازہ کھول دیا، دین و دنیا کی برکت سے میرا گھر بھر گیا اور دشمن دوست بن گئے، دن بدن عزت و منزلت میں اضافہ ہونے لگا، تمام رنج اور الم .دور ہو گئے۔
دین و دنیا کی خیر و برکت Deen Wa Dunya Ki Khair Wa Barkat
0 Comments