حضور غوث اعظم سے قرابت داری Huzur Ghaous e Azam Se Qurabat Daari

 حضور غوث اعظم سے قرابت داری  

  سیر الاقطاب کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے حضرت سیدنا عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث اعظم حضرت سیدنا عبد اللہ حنبلی کے پوتے تھے اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کی والدہ حضرت سیدہ بی بی ماہ نور  ، حضرت سید نا عبد اللہ حنبلی پوتی تھیں۔ حضرت سید نا عبد القادر جیلانی کے والد ماجد اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے نانا یعنی حضرت سیدہ بی بی ماہ نور کے والد دونوں سگے بھائی تھے ۔ اس لحاظ سے حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کی والدہ حضرت سید نا عبد القادر جیلانی کی چچا زاد بہن تھیں اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی ،حضرت سیدنا عبد القاد کے بھانجے تھے مگر یہ روایت بجز سیر الاقطاب کے اور کسی کتاب میں مذکور نہیں ہے۔


 حضور غوث اعظم سے قرابت داری 

  Huzur Ghaous e Azam Se Qurabat Daari

Post a Comment

0 Comments