والدین کے وصال کا نا گہانی حادثہ
نیشا پور پہنچنے کے کچھ عرصہ کے بعد حضرت خواجہ غیاث الدین حسن دنیا سے رحلت فرما گئے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کم سنی میں یتیم ہو گئے۔ حضرت خواجہ غیاث الدین حسن کا کفن بھی ابھی میلا نہ ہوا تھا کہ آپ کیلیے کی والدہ ماجدہ حضرت سیدہ بی بی ماہ نور بھی اس جہان فانی سے رخصت ہو گئیں اور یوں آپ باپ کے سایہ الفت اور ماں کی آغوش محبت سے محروم ہو گئے۔
0 Comments