وطن کو خیر باد کہہ دیا Watan Ko Khairabad

 وطن کو خیر باد کہہ دیا

جیسے جیسے وقت گزرتا گیا حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی دیوانگی اور ورافتگی بڑھتی چلی گئی اور آپ  نے حضرت شیخ ابراہیم قندوزی  کے ہاتھوں جام معرفت پینے کے تیسرے دن ہی اپنی تمام املاک فروخت کر کے اس کی ر قم راہ خدا میں خرچ کر دی اور خود معمولی سا زاد راہ لیا اور اپنے وطن، اپنے عزیز و اقارب اور رفقاء کی محبت کو خیر باد کہہ کر چل دیئے۔


Post a Comment

0 Comments